- Get link
- X
- Other Apps
+
میری شادی ایک ان پڑھ سے ہوئی تھی
وہاں سائیڈ پہ ایک دکان کے سامنے زمین پہ بیٹھ گیا
کتنی بے بسی تھکن تھی
عمر میں
سارا دن وہاں درد سہنا
رات کو میری باتیں
فارس سر وہ حادثہ تھا
یا اللہ کی مرضی بس میرا دل بدل گیا
میں بن بتائے کچھ
خریدے گھر واپس لوٹ گئی
بہت روئی تھی بہت
زیادہ
عمر کو پلاو پسند تھا
میں نے پلاو بنایا
عمر گھر آیا
میں اسے کھانا نہیں
دیتی تھی خود گرم کر کے کھاتا تھا
گھر آیا
مجھ سے سلام کیا
کچن میں گیا
پلاو دیکھ کر بولا
شہزادی آج تو آپ نے کمال کر دیا
ایک سال بعد پلاو
کھانے لگا ہوں
__فارس سر کھانا پلیٹ
میں ڈال کر میرے پاس بیٹھ گئے کھانا کھانے لگے میں عمر کی طرف دیکھے جا رہی
تھی
عمر کتنا درد
سہتا ہے اور بتاتا بھی نہیں
میں کتنی اذیت دیتی ہوں
کوئی شکوہ نہیں
عمر پہ آج مجھے بہت
پیار آ رہا تھا
دل چاہ رہا تھا سینے سے
لپٹ جاوں
عمر نے کھانا
کھایا
پھر جیب سے پیسے نکالے
کہنے لگا یہ لو شہزادی 30 ہزار
میں چیخ چیخ کر رونے
لگی عمر کے پاوں چوم لیئے
عمر مجھے کچھ بھی نہیں
چاہئے
مجھے یہ پیسے
نہیں چاہئے
عمر حیران تھا مجھے کیا
ہو گیا ہے
عمر نے میرا ہاتھ تھاما
بولے
اگر یہ پیسے کم ہیں تو
اور لا دوں گا مجھے چھوڑ کر نہ جانا
کہنے لگے شہزادی بہت
بھولی ہو تم
پاگل تم بچھڑنے کے بعد
کہاں بھٹکو گی خدا جانے
بہت پیار کرتا ہوں نا
تم سے اسلیئے تم کو خود سے دور نہیں کر سکتا
میں عمر کے سینے سے لگ
گئی آج مجھے
نہ کوئی آئی فون چاہئے
تھا نہ کوئی بڑا گھر گاڑی
مجھے اب دنیا کی کوئی
خبر نہ تھی میری دنیا عمر بن چکا تھا
ہم عورتیں کیسے منہ
پھاڑ کر کہہ دیتی ہیں جب کھلا نہیں سکتے تھے تو شادی کیوں کی
بات بات پہ جھگڑا اور
طعنے شروع کر دیتی ہیں
کبھی اہنے شوہر کا وہ
چہرہ دیکھنا جس میں نے عمر کا دیکھا تھا
خدا کی قسم ہم
ایک سانس نہ لے سکیں اس ماحول میں یہاں مرد اپنی فیملی کے لیئے خود کو قربان کر
دیتا ہے
جتنے شوہر کماتا ہے اس
پہ خوش رہو
پیسہ بھی سب کچھ نہیں
ہوتا
خدا کی قسم مجھے بڑی
گاڑیوں اور اے سی والے محل میں وہ سکون نہیں ملا جس سکون عمر کی
بانہوں میں آتا ہے
جو سکون عمر کا سر
دبانے میں آتا ہے
۔جو سکون
عمر کی پسند کے کھانے
بنانے میں آتا ہے
ہمسفر کی بے بسی کو
سمجھو تو سہی
دیکھ تو سہی
آپ کبھی جھگڑا نہیں
کریں گی
عمر اب میری زندگی
ہے
اور میں عمر کی
شہزادی
شاید کوئی لڑکی
سنبھل جائے یہ پڑھ کر.
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Bohat achi thi story
ReplyDelete