لومڑی کے گُھٹنے

انسداد منشیات کے لیے حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں Addiction



                                      انسداد منشیات کے لیے حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں 




 منشیات کے خاتمے کے لیے حکومتی سطح پر بھی کوششیں کی جاتی ہیں۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے انسداد منشیات فورس کا شعبہ قائم کیا ہوا ہے جو دن رات اپنے فرض کی ا تحمیل میں سرگرم عمل رہتا ہے۔ اس فورس کا بنیادی کام منشیات کا زہر فروخت کرنے والوں پر نظر رکھنا، انھیں منشیات کے جرم میں ملوث ہونے کی


صورت میں گرفتاری عمل میں لاتا اور عدالتوں سے کڑی سے کڑی سزا دلواتا ہے۔

Comments

Post a Comment