لومڑی کے گُھٹنے

Exam /Exam Tension /Funny Exam Blog/امتحان /Exam Part 1

 


                                                                    امتحان



نہ ہوئی گر مرے پرچوں سے تسلی نہ سہی امتحان اور بھی باقی ہے تو یہ بھی نہ سہی لوگ امتحان کے نام سے گھبراتے ہیں لیکن مجھے ان کے گھبرانے پر ہنسی آتی ہے۔ آخر امتحان ایسا کیا ہوتا ہے؟ روہی صورتیں فیل یا پاس ۔ اس سال کامیاب نہ ہوئے ، آئندہ سال سہی۔ میں اپنے دوستوں اور ہم جماعتوں کو دیکھتا تھا کہ جوں جوں امتحان کے دن قریب آتے جاتے ان کے حواس ، ان کا دماغ مختل اور ان کی صورت اتنی سی نکل آتی تھی۔ بندے پر امتحان کا نہ رتی برابر اثر پہلے تھا اور نہ اب بھی اس کے ختم ہو جانے کا افسوس ہے۔ امیدواروں کا مجمع نئی نئی صورتیں ، عجیب عجیب خیالات: یہ ایسی چیزیں ہیں جن سے کبھی دل سیر نہیں ہو سکتا۔ جی چاہتا ہے کہ تمام عمر امتحان ہوئے جائے لیکن پڑھنے اور یاد کرنے کی شرط اٹھا دی جائے۔ میری سینے کہ دو سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا مگر کس طرح؟ شام کو یاروں کے ساتھ ٹہلنے نکلتا۔ واپسی کے وقت کلاس میں بھی جھانک آ تا ہشی صاحب دوست تھے اور لکچر ار صاحب پڑھانے میں مستغرق ، حاضری کی تکمیل میں کچھ دشواری بتھی ۔ اب آپ ہی بتائیں کہ لا کلاس میں شریک ہونے سے میرے کسی مشغلے میں فرق آسکتا تھا ؟ والد صاحب قبلہ خوش تھے کہ بیٹے کو قانون کا شوق ہو چلا ہے۔ کسی زمانے میں بڑے بڑے وکیلوں کے کان کترے گا۔ ہم بھی بے فکر تھے کہ چلو دو برس تک تو کوئی محنت کے لیے کہ ہی نہیں سکتا۔ بعد میں دیکھیے کون جیتا ہے اور کون مرتا ہے لیکن زمانہ آنکھ بند کیے گزر جاتا ہے، دو سال ایسے گور گئے جیسے ہوا۔ لاکلاس کا صداقت نامہ بھی مل گیا۔ اب کیا تھا والدین امتحان وکالت کی تیاری کے لیے سر ہو گئے مگر میں بھی ایک ذات شریف ہوں، ایک بڑھیا اور ایک بوڑھے کو دھوکا دینا کیا بڑی بات ہے۔ میں نے تقاضا کیا کہ علیحدہ کمرہ مل جائے تو محنت کروں۔ بال بچوں کی گڑ بڑ میں مجھ سے کچھ نہیں ہو سکتا۔ چند روز اسی حیلے سے ٹال دیے، لیکن تا بکے؟ بڑی بی نے اپنے سونے کاmamoon

                            To be continue

Comments

Post a Comment