- Get link
- X
- Other Apps
Gazal
ولیا نادان تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں یا الہی مشتاق اور وہ بیزار ماجرا کیا ہے
یہ میں بھی مجھ میں زبان رکھتا ہوں کاشن پوچھو کہ مدعا کیا ہے
ہم کو اُن سے ، وفا کی ہے اُمیدجو نہیں جانتے، وفا کیا ہے
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہو گا اور درویش کی صدا کیا ہے
جان تم پر شمار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دُعا کیا ہے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالب مفت ہاتھ آئے، تو بُرا کیا ہ
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

wow
ReplyDelete